Shopping Cart

Subtotal:  2,500

View cartCheckout

Urdu Worksheet for K5

 2,500

یہ اُردو ورک شیٹیں جماعت پنجم کے طلبہ کی امتحانی تیاری کو مضبوط اور آسان بنانے کے لیے تیار کی گئی ہیں، جن میں اردو تفہیم، قواعدِ زبان، خط نویسی، مضمون نویسی اور آپ بیتی جیسے اہم موضوعات شامل ہیں۔ یہ ورک شیٹیں مکمل امتحانی تیاری کے لیے نہایت مفید ہیں کیونکہ یہ اہم موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں، بار بار مشق کے ذریعے طلبہ میں خود اعتمادی بڑھاتی ہیں اور مختلف اسکولوں کے امتحانی پیٹرن کو مدِنظر رکھ کر تیار کی گئی ہیں۔

استعمال کے مقاصد
 کلاس ورک <
 ہوم ورک <
 ٹیوشن <
 سالانہ و ماہانہ امتحانات کی تیاری <

مزید یہ کہ ان کے ساتھ جوابات کا مکمل حصہ بھی شامل ہے، جس کی مدد سے ہر کوئی باآسانی جوابات چیک کر سکتا ہے۔

Category:
Practice Worksheet K5_11zon

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.