Shopping Cart

No products in the cart.

Urdu Worksheet for K6

 2,500

یہ اُردو ورک شیٹیں جماعت ششم کے طلبہ کی امتحانی تیاری کو مضبوط اور آسان بنانے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ ان ورک شیٹوں میں مختلف موضوعات شامل ہیں، جن میں اردو تفہیم، قواعدِ زبان، خط نویسی، مضمون نویسی اور آپ بیتی شامل ہیں۔

امتحانی تیاری کے لیے بہترین انتخاب
یہ ورک شیٹیں مکمل امتحانی تیاری کے لیے نہایت مفید ہیں، کیونکہ یہ:

اہم موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں
بار بار مشق کے ذریعے طلبہ میں خود اعتمادی پیدا کرتی ہیں
مختلف اسکولوں کے امتحانی پیٹرن کو مدِنظر رکھ کر تیار کی گئی ہیں

استعمال کے مقاصد
اساتذہ، طلبہ اور والدین ان ورک شیٹوں کو با آسانی استعمال کر سکتے ہیں:

کلاس ورک <
ہوم ورک <
ٹیوشن <
سالانہ و ماہانہ امتحانات کی تیاری

مزید یہ کہ ان ورک شیٹوں کے ساتھ جوابات کا مکمل  حصہ بھی شامل ہے، جس کی مدد سے طلبہ، اساتذہ اور والدین با آسانی جوابات چیک کر سکتے ہیں


Categories: ,
Practice Work Sheet K6_11zon

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.